
کولمبیا یونیورسٹی کے فلسطینی طالب علم محسن مہدوی کو امریکی عدالت نے ضمانت پر رہا کردیا
جمعرات 1 مئی 2025 15:55
(جاری ہے)
محسن مہدوی کی رہائی ٹرمپ انتظامیہ کی فلسطینی حامی غیر ملکی یونیورسٹی کے طلبا کو ملک بدر کرنے کی کوششوں کے لیے ایک دھچکا ہے اگرچہ دیگر طلبا تاحال جیل میں ہیں۔ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سٹوڈنٹ ویزا اور گرین کارڈ ہولڈرز کو فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ کی جنگ میں اسرائیل کے طرزِ عمل پر تنقید کے باعث ملک بدری کا سامنا کرنا ہوگا۔
محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کی ترجمان ٹریسیا میک لافلن کا کہنا ہے کہ محسن مہدوی کا گرین کارڈ پر امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کا استحقاق چھین لیا جانا چاہیے۔ ٹرمپ کے ناقدین نے اس اقدام کو امریکی آئین کی پہلی ترمیم کے تحت اظہار رائے کی آزادی پر حملہ قرار دیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
10 ہزارکی شرط لگا کرشراب کی 5 بوتلیں پینے والا 21 سالہ نوجوان ہلاک
-
امریکا‘ کم عمر لڑکی کو برسوں تک زنجیر میں جکڑ کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا
-
پہلگام فالس فلیگ آپریشن ‘بی بی سی نے بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کردیا‘سکیورٹی انتظامات کی ناکامی پر سوال اٹھا دیئے
-
فوجی امداد تک رسائی کے لیے یوکرین کا امریکا سے معدنی ذخائر کا معاہدہ
-
بھارتی فوجی کے ہوش ربا انکشافات : پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈہ پھوڑدیا
-
سینئر فوجی کمانڈر کے بعد بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ ایئرمارشل ایس پی دھارکر بھی برطرف
-
ہمیں امید ہے چین کے ساتھ کوئی معاہدہ ہو جائے گا،ٹرمپ
-
ٹرمپ نی100 دنوں کی کارکردگی کو حقائق کے برعکس بے مثال قرار دے دیا
-
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کو نہ بھولیں، انتونیو گوتریس
-
دنیا اسرائیل کو غزہ میں انسانی تباہی کے نئے ارتکاب سے روکے،ہائی کمشنر اقوام متحدہ
-
امریکی صدر نے کملا ہیرس کے شوہر کو ہولوکاسٹ بورڈ سے برطرف کر دیا
-
سعودی عرب ، حج کے فرضی اور جعلی پیکجوں کی تشہیر ، چار چینی باشندے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.