ثانوی تعلیمی بورڈ سمیت تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات (کل) شروع ہوں گے

جمعرات 1 مئی 2025 16:22

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2025ء)ثانوی تعلیمی بورڈ سمیت تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات (کل)جمعہ سے شروع ہوں گے جس کے سرگودھا ڈویژن میں طلبا وطالبات کے لئے قائم 135امتحانی سنٹرز پر 50ہزار سے امیدوار ان حصہ لے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

جن کو رولنمبرز سلپس اور ڈیٹ شیٹس جاری کر کے تمام امتحانی سنٹرز پر نگران عملہ چیکنگ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔