ملک بھر کے دوسرے شہروں کی طرح ضلع چنیوٹ میں بھی یوم مزدو رمنا یا گیا

جمعرات 1 مئی 2025 17:51

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2025ء) ملک بھر کے دوسرے شہروں کی طرح ضلع چنیوٹ میں بھی یوم مزدو رمنا یا گیا۔شگاگو کے مزدورں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے چنیوٹ کے مزدورں کی بڑی نمائندہ جماعت مزدور محاذ کے زیر اہتمام ایک ریلی میونسپل کمیٹی چنیوٹ سے نکالی گئی جسکی قیادت مزدور محاذ کے صدر ڈاکٹر علی امین نے کی۔

(جاری ہے)

ریلی میں مزدورں کی بڑی تعداد شامل تھی جنہوں نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔\378

متعلقہ عنوان :