احمدیار، نامعلوم افراد نے پرائیویٹ ہسپتال کے باہر سے مریض کی ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی موٹرسائیکل چرالی

جمعرات 1 مئی 2025 18:27

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2025ء) نامعلوم افراد نے پرائیویٹ ہسپتال کے باہر سے مریض کی ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی موٹرسائیکل چرالی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قبولہ روڑ پر پرائیویٹ صابرہسپتال کے باہر محمدعبداللہ نے موٹرسائیکل نمبر 1294/AZLمالیت تقریباًً ڈیڑھ لاکھ روپے کھڑی کرکے چیک اپ کیلئے اندر گیا کہ نامعلوم افراد موٹرسائیکل لے اڑے تھانہ سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے ۔