ح*گیس سلنڈر کی لکیج کے باعث آتشزدگی تمام تر سامان جل کر خاکستر ہو گیا

جمعہ 2 مئی 2025 03:35

ج*ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2025ء) گیس سلنڈر کی لکیج کے باعث آتشزدگی تمام تر سامان جل کر خاکستر ہو گیا گرڈ اسٹیشن محلہ کے رہائشی تنویر اکبر اعوان کے گھر میں گیس سلنڈر کے لکیج کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس نے باورچی خانہ اور ساتھ کمرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں تمام تر سامان کپڑے قیمتی اشیا تعلیمی و ضروری دستاویزات جل کر خاکستر ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :