
ہانیہ عامر کا بھارتی میڈیا کو منہ توڑ جواب، خود سے منسوب جھوٹی خبروں کی سختی سے تردید
جمعہ 2 مئی 2025 21:50

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ غلط معلومات کو پھیلانا نہ صرف فردِ واحد کے لیے نقصان دہ ہے بلکہ اس سے مجموعی سماجی فضا بھی متاثر ہو سکتی ہے۔
اداکارہ نے مداحوں اور عوام سے گزارش کی کہ وہ تصدیق شدہ معلومات پر ہی بھروسہ کریں اور غیر مصدقہ خبروں سے گریز کریں۔ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا کی جانب سے ان سے منسوب کئے جانے والے بیانات کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے اور سوشل میڈیا پر بھی ان سے متعلق پھیلائے گئے جھوٹے بیانات سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ بیانات جھوٹ پر مبنی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ 2 دن سے بھارتی میڈیا کی جانب سے اداکارہ ہانیہ عامر کا نام لے کر جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی تھیں۔ یہ بھارتی عوام اور ہانیہ عامر کے بھارتی مداحوں کو اداکارہ کیخلاف کرنے کی سازش تھی ساتھ ہی بھارتی میڈیا اپنے روایتی انداز میں ہانیہ عامر کو ملک مخالف جھوٹی پوسٹ کے ذریعے بدنام کرنے کی کوشش کر رہا تھا جس کا ہانیہ عامر نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بپاشا باسو نے ایک آملیٹ کیلئے 3 گھنٹے تک شوٹ رکوا دی، میکا سنگھ
-
شاہ رخ دنیاکے چوتھے امیرترین اداکاربن گئے
-
پہلگام حملے سے متعلق متنازع بیان پر سونو نگم کیخلاف شکایت درج
-
شہود علوی کی صاحبزادی کی رخصتی، ویڈیو وائرل
-
جنگ کے خطرے کی وجہ سے وطن واپس آگئی، جنت مرزا
-
پابندی کا بیان،جاوید اختر کو پاکستانی فنکاروں نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی ایمی ایوارڈ کیلئے نامزد
-
سنجے دت کی فلم ’’بھوتنی ‘‘باکس آفس پربری طرح ناکام
-
مشی خان نے جاوید اختر کو متنازع بیان پر آڑے ہاتھوں لے لیا
-
شادی کی افواہیں؛ ٹام کروزہیلی کاپٹر اڑاتے ہوئے اپنی گرل فرینڈ کیساتھ لندن پہنچ گئے
-
میری دنیا ہی اجڑ گئی، مودی جی یہ کیا کردیا؛ انسٹاگرام بلاک ہونے پر اشنا شاہ کا طنز
-
بھارت نے جنگ کی تو سرحد پر فوج کے ساتھ لڑوں گا، غلام محی الدین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.