
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ، ادارے کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
جمعہ 2 مئی 2025 22:00
(جاری ہے)
چیئرمین سی ڈی اے نے اسلام آباد کے شہریوں کی پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہارکرتے ہوے کہا کہ سی ڈی اے نے اسلام آباد کے شہریوں کے پانی کے مسائل کے حل کے لئے جہاں سی ڈی اے نے اسلام آباد واٹڑ ایجنسی بنائی ہے وہاں پانی کی مستقبل میں فراہمی کے لئے مختلف آپشنز کے بارے میں تفصیلی قزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے کے علاوہ قومی اور بین الاقوامی ڈونرز سے بھی قانون کے مطابق رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔
چیئرمین سی ڈی اےنے کہا کہ اسلام آباد کی قانونی اور غیر قانونی ہاوسنگ سوسائیٹوں کی لسٹ نہ صرف سی ڈی اے ویب سائٹس پر لگانے اور اسے میڈیا میں مشتہر کرنے کی ہدایت کی تاکہ عوام اپنی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے متعلقہ سوسائٹی کی قانونی حیثیت کے بارے میں آگاہ ہوں۔چیئرمین سی ڈی اے نے بعد ازاں مختلف شہریوں کی ذاتی طور پر شکایات سنیں اور موقع پر احکامات جاری کیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.