سرگودھا ،کھڑے ٹرک سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار نوجوان جاںبحق

ہفتہ 3 مئی 2025 13:55

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2025ء)سرگودھا میں کھڑے ٹرک سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار نوجوان جاںبحق ہو گیا جس کی نعش کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے قصبہ سائیوال سے سلانوالی روڈ پر شوگر مل کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کھڑے ٹرک سے ٹکرانے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان 29سالہ حافظ عبیدالرحمن جاںبحق ہو گیا جس کی نعش کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :