لاہور، مصطفی آباد سے نومولود بچے کی لاش برآمد

بچے کو جنم دینے کے بعد خاتون وہاں سے فرارہوگئی‘ پولیس

ہفتہ 3 مئی 2025 15:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2025ء) لاہور کے علاقہ مصطفی آباد کے علاقے سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہو ئی ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ دھرم پور پل کے قریب نامعلوم خاتون نے بچے کو جنم دیا ،بچے کو جنم دینے کے بعد خاتون وہاں سے فرار ہو گئی ،خاتون کی شناخت کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :