
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے سی ای او نیپون گروپ کی ملاقات ،پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
ہفتہ 3 مئی 2025 15:45

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جاپان کا نیپون گروپ لیتھیئم بیٹریاں بنانے کا کارخانہ لگائے،ہرممکن سہولت دیں گے۔
صوبائی وزیر نے بتایا کہ الیکٹرک وہیکلز سیکٹر میں سرمایہ کاری کی وسیع گنجائش موجود ہے اس لئے جاپان کا نیپون گروپ ای وی سیکٹر میں بھی سرمایہ کاری کرسکتا ہے۔جاپان کے سرمایہ کار پنجاب میں ای وی چارجنگ کا اسمبلنگ پلانٹ لگانے کا بھی جائزہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکٹرک وہیکلز سیکٹر کا فروغ پنجاب حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔ جاپان کا نیپون گروپ پنجاب میں اے آئی سافٹ ویئر ہائوس بنانے کا بھی جائزہ لے۔ پنجاب کے سپیشل اکنامک زونز میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات حاصل ہیں یہاں سرمایہ کاری پر 10سال تک انکم ٹیکس کی چھوٹ اور ایک مرتبہ ڈیوٹی فری مشینری درآمد کی سہولت موجود ہے اس لئے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار پنجاب کو سرمایہ کاری کیلئے ترجیح دے رہے ہیں۔جاپان کے سرمایہ کار پنجاب میں کھلے دل سے سرمایہ کاری کریں،حکومت مکمل سپورٹ فراہم کرے گی۔ ڈی جی پنجاب سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر سہیل احمد،سی ای او پیڈمک اور دیگر بھی ملاقات میں موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.