
محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب اور گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کے اشتراک سے "بول کہ لب آزاد ہیں تیرے" کے عنوان سے مشاعرے کا انعقاد
ہفتہ 3 مئی 2025 18:03
(جاری ہے)
مہمانانِ اعزاز میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید ایوب بخاری اور پروفیسر عذرا سبطین بخاری شامل تھے۔
پندرہ ممتاز شعراء کرام نے اپنے کلام پیش کیے جنہوں نے سامعین سے خوب داد وصول کی۔ طالبات اور معزز مہمان اشعار سے محظوظ ہوئے اور مشاعرہ مسلسل تالیوں اور تحسینی جملوں سے گونجتا رہا۔پروفیسر عذرا سبطین نے مہمان شعراء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مستقبل میں مزید ادبی و ثقافتی پروگرامز میں اشتراک کا اظہار کیا۔ اختتامی کلمات میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے پنجاب آرٹس کونسل کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور انہیں اعزازی شیلڈز پیش کیں جبکہ پنجاب کونسل آف دی آرٹس کی جانب سے وائس چانسلر کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے شیلڈ پیش کی گئی۔یہ مشاعرہ نہ صرف ادبی ذوق کی تسکین کا ذریعہ بنا بلکہ یونیورسٹی میں ادب و ثقافت کے فروغ کی ایک شاندار کاوش کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.