
ڈائریکٹرجنرل نیب لاہور کی زیر صدارت ماہانہ کھلی کچہری ، ہاوسنگ سوسائٹیوں کے متاثرین کی شکایات سنی
ہفتہ 3 مئی 2025 18:08
(جاری ہے)
انہوں نے متعلقہ تفتیشی ٹیموں کو ان کیسز میں اہم پیش رفت کرنے کے لیے واضح ڈیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے کہا کہ نیب متاثرین کے حقوق کے تحفظ اور ان کے نقصانات کے ازالہ کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا۔
ڈی جی نیب نے پرائم زون سکینڈل متاثرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کیخلاف کرپشن ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا گیا ہے تاہم مرکزی ملزم کی انٹر پول سے واپسی کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ اس کیس میں نیب نے 5ملزمان کی گرفتاری پر عملدرآمد کیا جنہیں ریفرنس کا حصہ بنایا گیا ہے۔الرحمن گارڈن فیز 4 کیس کی تفتیشی ٹیم کو دو ہفتوں میں تمام 77 متاثرین کی رجسٹریوں کا معاملہ حل کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔خیابان امین ہائوسنگ سوسائٹی متاثرین کو آگاہ کیا گیا کہ 700 متاثرین میں سے 550 متاثرین کو سوسائٹی انتظامیہ سے پلاٹ دلوائے جا چکے ہیں تاہم ڈی جی نیب لاہور نے تفتیشی ٹیم کو 10 مئی تک دیگرمتاثرین کی شکایات پر پیش رفت مکمل کرکے رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا۔اومیگا ہاوسنگ سوسائٹی انتظامیہ کو متاثرین کی رقوم نیب سے منظورشدہ ریفنڈ پالیسی کے تحت ادائیگی کے احکامات جاری کئے اور متعلقہ تفتیشی ٹیم کو پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے۔متاثرین نے کھلی کچہری کے انعقاد اور ڈی جی نیب لاہور کی جانب سے متاثرین کی شکایات پر فوری نوٹس لینے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کے مسائل جلد حل ہوں گے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.