گورنرسندھ کی پختونخوا میں پانچ خوارج کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

ہفتہ 3 مئی 2025 22:18

گورنرسندھ کی پختونخوا میں پانچ خوارج کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2025ء) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے خیبر پختونخوا میں تین مختلف کاررائیوں میں پانچ خوارج کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قسم کی دہشتگردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز موثر ایکشن لینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے مزید کہا کہ پوری قوم،حکومت اور سیکیورٹی فورسز آخری دہشت گرد کے خاتمہ کے لئے پرعزم ہے

متعلقہ عنوان :