گورنر خیبر پختونخوا کا پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 3 مئی 2025 20:05

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2025ء)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مرکزی امیر جمعیت اہلحدیث سینیٹر علامہ پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں گورنر نے پروفیسر ساجد میر کے ورثاء سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی درجات بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہی. گورنر نے کہا ہے کہ علامہ پروفیسر ساجد میر کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :