
پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی سے اقتصادی ترقی تیز، پیداواری لاگت کم ہوتی ہے، شاہد عمران
اتوار 4 مئی 2025 11:50
(جاری ہے)
اتوار کو یہاں سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی میاں زاہد اقبال آرائیں کی قیادت میں صنعتکاروں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مینوفیکچرنگ، زراعت اور ٹرانسپورٹیشن ایندھن پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں، پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے بزنس کے آپریشنل اخراجات میں کمی آتی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ بجلی کے اخراجات میں کمی سے صنعتی پیداوار میں اضافہ ،پیداواری و برآمدی مسابقت بہتر اور برآمدات میں اضافے سے تجارتی خسارے میں کمی آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے سرمایہ کاری، ملازمتوں کی تخلیق اور پائیدار ترقی کے لیے ماحول سازگار ہوتا ہے جس کے مثبت اثرات قومی اور عوامی سطحوں پر محسوس کیے جا سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
دبئی اسلامی بینک پاکستان نےمحمد علی گلفراز کو چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا
-
سترہ سالہ حکومت کا کراچی پر ظلم، پانی کی فراہمی میں ایک بوند کا اضافہ نہیں ہوا، حلیم عادل شیخ
-
صدارتی آرڈیننس بزنس کمیونٹی کو مشتعل کرنے کی سازش ہے،میاں زاہد حسین
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 5 روپے کمی
-
ٹیکس نظام میں جامع اور دیرپا اصلاحات ناگزیر ہیں، اعتماد کی فضا بحال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، میاں زاہد حسین
-
100 اور1500 مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہوگی
-
لاہورچیمبرنے ایف بی آر کسٹمز کے لیے کرامت علی اعوان کو فوکل پرسن مقرر کردیا
-
پہلی بار گاڑی خریدنے والوں کیلئے 10 لاکھ کے بجٹ میں دستیاب 10 گاڑیاں
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رجحان
-
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
-
مارک اپ ریٹ %8 کرنے کے لیے مکمل طور حالات سازگار ہیں، ایس ایم تنویر، طلعت سہیل
-
ہاتھ سے بنے قالینوں کی عالمی نمائش 7سی9اکتوبر تک لاہور میں منعقد ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.