
پاکستان پر بھارت کے الزامات مودی حکومت کی ناکامی کی عکاسی کرتے ہیں، چینی اسکالر
بھارت کو اب اندرونی طور پر بہت سے مسائل کا سامناہے جن میں اقتصادی بدحالی، بے روزگاری کی بلند شرح اور پرانا بنیادی ڈھانچہ شامل ہیں
اتوار 4 مئی 2025 14:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ یہ بیرونی تنازعات پیدا کر کے قوم پرستانہ جذبات کو بھڑکا سکتے ہیں، لوگوں کی توجہ اندرونی مسائل سے ہٹاکر بیرونی خطرات کی طرف مبذول کر اسکتے ہیں،اس طرح رائے عامہ اور اپنی حکومت کی سیاسی بنیاد کو مستحکم کرسکتے ہیں۔
اس کے ساتھ ہی بھارتی حکومت اس موقع کو اپنے آپ کو مضبوط ظاہرکرنے اور اپنی اندرونی حمایت کو بڑھانے کے لیے استعمال کر سکتی ہے۔دوسری بات نریندر مودی چین اور پاکستان کے درمیان تعاون کو روکنا چاہتے ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری’’ دی بیلٹ اینڈ روڈمنصوبے‘‘ کا اہم حصہ ہے۔بھارت سی پیک کو اپنی علاقائی بالادستی کے لیے ایک خطرے کے طور پر دیکھتا ہے اور اسے تشویش ہے کہ چین کا اثر و رسوخ پاکستان کے راستے جنوبی ایشیا تک پھیل سکتا ہے جس سے خطے میں اس کی پوزیشن متاثر ہو سکتی ہے۔چینی اسکالر نے کہا کہ وہ بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازعات کوہوادے کر پاکستان کی قومی طاقت کمزور کرنا چاہتا ہے اور چین کے اسٹریٹجک ترتیب میں مداخلت کرنا چاہتاہے۔انہوں نے کہاکہ تیسرا سبب یہ ہے کہ بھارت نے حالیہ برسوں میں اپنی فوجی طاقت کو نمایاں طور پر بڑھایا ہے اور ایک بڑی مقدار میں جدید ہتھیار خریدے ہیں جن کی کارکردگی کواصل لڑائی کے ذریعے اور جنگ میں اس کے اثرات کو جانچنے کی ضرورت ہے۔اس کے علاوہ بھارت پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کرکے اور کشمیر میں پانی کے ذرائع کو کنٹرول کرکے جنوبی ایشیا میں طاقت کے ڈھانچے کو نئی شکل دینے کی کوشش کر رہا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.