پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ای پولیس پوسٹ ایپ کے ذریعے 1485 افراد کو چیک کیا

اتوار 4 مئی 2025 16:50

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2025ء) ضلع بھر میں ای پولیس پوسٹ ایپ کے ذریعے مشکوک افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ کا عمل جاری ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ای پولیس پوسٹ ایپ کے ذریعے 1485 افراد کو چیک کیا ۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پولیس نے ای پولیس پوسٹ ایپ کے ذریعے 1204 وہیکلز کو چیک کیاگیا۔ ای پولیس پوسٹ ایپ سے چیکنگ کے دورا ن تین مسروقہ گاڑیاں برآمد ہوئیں۔\378

متعلقہ عنوان :