
سوراب ، پولیس مقابلے میں تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
اتوار 4 مئی 2025 17:45
(جاری ہے)
دورانِ تفتیش ملزمان نے کئی وارداتوں کا اعتراف بھی کیا ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ گرفتار ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ، مسروقہ سامان اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔
عوام نے پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہا اور مطالبہ کیا ہے کہ باقی مفرور عناصر کے خلاف بھی سخت اقدامات کیے جائیں تاکہ علاقے میں پائیدار امن قائم ہو۔اس موقع پر ڈی ایس پی سوراب ناصر حسین،ایس ایچ او سوراب عبدالحفیظ موسیانی،ایڈیشنل ایس ایچ او محمد یونس لانگو،سی آئی اے انچارج سرور مہتاب محمد حسنی،اے ایس آئی خلیل اکبر محمدحسنی،سنیئر تفتیشی آفیسر عبدالرشید محمد حسنی،ایڈ محرر عظیم خلدی محمد حسنی،گدر انچارج چوکی عبدالقیوم اور دیگر پولیس ٹیم بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.