Live Updates

دنیا بھر میں مڈوائف کا عالمی دنذ(آج) منایا جائیگا

اتوار 4 مئی 2025 18:40

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2025ء)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مڈوائف کا عالمی دنذ(آج) سوموار کو منایا جائیگا اس دن کی مناسبت سے احمدیار سمیت ملک بھر میں طب سے وابستہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام ماہرین طب اس دن کی اہمیت اور شعبہ طب میں مڈوائفری کے متعلق شعو راجاگر کریں گے اور اس روز ریڈ یو اورٹیلی ویژن پر پروگرام نشر کئے جائیں گے جبکہ پرنٹ میڈ یاخصوصی ایڈیشن شائع کریں گے۔
Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات