ا*پنجاب یونیورسٹی نے سات سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

اتوار 4 مئی 2025 19:50

cلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2025ء) پنجاب یونیورسٹی نے محمد حسین ولد اللہ دتہ کو زوالوجی، منور حسین ولد محمد اسحاق کو جغرافیہ ،عفرا شاہین دخترمرزا آفتاب ضیاء کوکیمسٹری ،نوید حسین ولد شیخ محمد حسین کوبائیو کیمسٹری،صائمہ یوسف دخترمحمد یوسف کواردو،عبدالباسط ولد عبدالرازق کو جیو انوائرمنٹل کنزرویشن اینڈ سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ اور سائرہ ظفردخترظفر اقبال بٹ کوسپیشل ایجوکیشن کے مضمون میں، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل پر ، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :