تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر،حادثہ کے نتیجہ میں7ماہ کا بچہ جاں بحق، ماں زخمی

پیر 5 مئی 2025 17:05

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2025ء)شاہ کوٹ سالار والا کٹ نزد ٹول پلازہ تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ہٹ کیا،اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچا،حادثہ کے نتیجہ میں 7 ماہ کا بچہ آصف جاں بحق جبکہ ماں زخمی،ریسکیو عملہ نے ضروری کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈی لواحقین کے حوالے کر دی ،ریسکیو عملہ نے زخمی 30 سالہ رضیہ بی بی کو طبی امداد فراہم کی۔

متعلقہ عنوان :