
وزیرِمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے سعودی عرب کے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس میجر جنرل محمد بن سعید القرنی کی وفد کے ہمراہ ملاقات
منگل 6 مئی 2025 23:40

(جاری ہے)
میجر جنرل محمد بن سعید القرنی کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہر شعبے میں مثالی اور برادرانہ تعلقات ہیں، منشیات کی لعنت کے مؤثر انداز میں سدباب کیلئے مل کر کام کرنا ہو گا۔
وفد میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی، میجر جنرل ترکی بن عبد العزیز، بریگیڈیئر راجی بن مسلم، لیفٹیننٹ نواف بن محمد الہنکی، فواز بن خالد اور کرنل سعید محمد شامل تھے۔وفاقی سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغا، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کے سینئر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔طلال چوہدری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے وفد کو اعزازی شیلڈز پیش کیں اور ان کے لئے نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچایا۔
مزید قومی خبریں
-
بھارت نے فالس فلیگ آپریشن کرکے خود اپنے ہی لوگوں کو مارا ‘ مشعال ملک
-
وزیرِمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے سعودی عرب کے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس میجر جنرل محمد بن سعید القرنی کی وفد کے ہمراہ ملاقات
-
اس میں کوئی دورائے نہیں کہ ہمارے آرکیٹیکس میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں،گورنرسندھ
-
اسلام آباد کے بعد پنجاب نے بھی اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کی منظوری دی ہے، چوہدری سالک حسین
-
بھارت کے یکطرفہ اقدامات خطے میں کشیدگی کو ہوا دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی سپریم کورٹ بار کے صدرسے ملاقات میں گفتگو
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پارلیمانی سیکرٹری صمد خان گورگیج کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
عیدالاضحی پرپنجاب کی مویشی منڈیوں کی نیلامی آن لائن ہو گی
-
طلاق یافتہ خاتون نے باپ پرخرچے کا دعویٰ دائرکردیا
-
حکومت بھارتی جارحیت پر کل جماعتی کانفرنس بلائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات
-
پہلگام واقعہ ، گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور سلطنت عمان کے کراچی میں تعینات قونصل جنرلز کی گورنر ہائوس میں علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
-
قومی اسمبلی نے دشمن کو پیغام دیدیا ہے کہ ملک کی سلامتی کے لیے ہم سب ایک ہیں، ناصرشاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.