
بھارت کے یکطرفہ اقدامات خطے میں کشیدگی کو ہوا دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی سپریم کورٹ بار کے صدرسے ملاقات میں گفتگو
منگل 6 مئی 2025 21:55

(جاری ہے)
سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو ایک انتہائی اشتعال انگیز اقدام قرار دیا گیا۔
صدر بار نے ملک بھر کی وکلاء برادری کی جانب سے پاکستان کے مؤقف کے ساتھ مکمل یکجہتی اور ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے قومی اتحاد اور یکجہتی کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا میاں رؤف عطا نے وزیر اعلیٰ کو ان ملاقاتوں سے بھی آگاہ کیا جو انہوں نے مختلف قومی سیاسی قائدین سے بلوچستان کے مسائل پر وسیع البنیاد قومی اتفاقِ رائے کے لیے کیں، جسے وزیر اعلیٰ نے سراہا۔ فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ بلوچستان کے دیرینہ مسائل کا پائیدار حل بات چیت، رابطہ کاری اور جمہوری عمل میں مضمر ہے اور ان کوششوں کو مسلسل جاری رہنا چاہیے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت تمام قومی اداروں، بار ایسوسی ایشنز اور سیاسی قیادت کے ساتھ مل کر صوبے کے مسائل کے حل، قانون کی بالادستی اور قومی ہم آہنگی کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام ریاستی اداروں اور عوام کو ملک کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے یک زبان ہونا ہوگا، اور بلوچستان اس جدوجہد میں ہمیشہ صفِ اول میں رہے گا۔
مزید قومی خبریں
-
بھارت کے یکطرفہ اقدامات خطے میں کشیدگی کو ہوا دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی سپریم کورٹ بار کے صدرسے ملاقات میں گفتگو
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پارلیمانی سیکرٹری صمد خان گورگیج کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
عیدالاضحی پرپنجاب کی مویشی منڈیوں کی نیلامی آن لائن ہو گی
-
طلاق یافتہ خاتون نے باپ پرخرچے کا دعویٰ دائرکردیا
-
حکومت بھارتی جارحیت پر کل جماعتی کانفرنس بلائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات
-
پہلگام واقعہ ، گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور سلطنت عمان کے کراچی میں تعینات قونصل جنرلز کی گورنر ہائوس میں علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
-
قومی اسمبلی نے دشمن کو پیغام دیدیا ہے کہ ملک کی سلامتی کے لیے ہم سب ایک ہیں، ناصرشاہ
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا فیڈرل بورڈ کا دورہ ، خدمات میں ڈیجیٹل ترقی اور عمدہ کارکردگی کو سراہا
-
وزیراعلیٰ کی ای ٹیکسی کے فنانشل ماڈل کی اصولی منظوری،ای چارجنگ سٹیشن کیلئے سولر پاور سسٹم نصب کرنے کا فیصلہٹم کیلئے مزید روٹس پر رپورٹ طلب
-
حافظ نعیم الرحمن کی ڈاکٹر علی محمد ابو تراب اور حافظ عبد الکریم سے ملاقات ،پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
ہرانے کے بعد پاکستانی باکسر کا بھارتی باکسر کو انوکھا تحفہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.