
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں تھیلیسیمیا سے متعلق آگاہی مہم شروع، 8 مئی تک جاری رہے گی
پیر 5 مئی 2025 17:11
(جاری ہے)
اس سلسلے میں طلبہ اور عملے کو تھیلیسیمیا کی سکریننگ، جلد تشخیص اور انتظام کی اہمیت کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کے لیے یونیورسٹی کے منیم الدین آڈیٹوریم میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا ،جس میں وائس چانسلر جی سی و یمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر اور پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زرین فاطمہ رضوی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
مہمان مقررین میں کنسلٹنٹ ہیماٹولوجسٹ سندس فاؤنڈیشن ڈاکٹر سدرہ غضنفر اور ایگزیکٹو رکن سندس فاؤنڈیشن زاہد محمود نے تھیلیسیمیا کی روک تھام اور انتظام کے بارے میں قیمتی آرا و تجاویز کا اشتراک کیا۔ تقریب کے منتظمین میں انچارج بلڈ ڈونر اینڈ ہیلتھ سوسائٹی ڈاکٹر سعدیہ مالک، ڈی ایس اے ڈاکٹر شگفتہ فردوس اور چیئرپرسن شعبہ زوالوجی ڈاکٹر عاصمہ وحید قریشی شامل تھے جنہوں نے بہترین آگاہی مہم کا کامیابی سے آغاز کیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ورچوئل یونیورسٹی وزیراعظم کے ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شامل
-
نسٹ کے محقق نے پانی صاف کرنے اور توانائی پیدا کرنے والا نیا نظام تیار کر لیا
-
کراچی ، بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے نتائج کا اعلان
-
پشاور بورڈ‘ گیارویں جماعت کے 44 فیصد طلبہ پاس، 56 فیصد فیل
-
ورچوئل یونیورسٹی کا مفت آن لائن کورسز کا آغاز
-
ورچوئل یونیورسٹی میں ضرورت پر مبنی سکالرشپ کے لیے درخواستیں طلب
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں مقیم طلبہ کیلئے 120 ملین روپے کے خصوصی ریلیف پیکج کی منظوری
-
مائیکروسافٹ اور نذیر حسین یونیورسٹی کے درمیان جدید کمپیوٹر کورسز کی تربیت کا معاہدہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا خصوصی ریلیف پیکج ،میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے مجبور طلبہ کی سمسٹر خزاں کی فیس معاف کر دی
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
ایم ڈی کیٹ امتحان 5 اکتوبر کو ہوگا،فیصل آباد ڈویژن میں طالبات کے لیے 2 ، طلبہ کیلئے ایک امتحانی مرکز قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.