
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد یورپ منتقل ہونے والے امریکیوں کی تعداد میں اضافہ
پیر 5 مئی 2025 17:14

(جاری ہے)
آئرلینڈ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری اور فروری کے دوران4300افراد نے وہاں کے پاسپورٹ کے لیے اپلائی کیا جو کہ پچھلے برس کی نسبت 60 فیصد تک زیادہ ہے۔اسی طرح فرانسیسی حکومت کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ رواں برس کے پہلے تین ماہ کے دوران وہاں لمبے قیام کے لیے امریکیوں کی جانب سے2383درخواستیں موصول ہوئیں جبکہ پچھلے برس یہ تعداد 1980تھی۔
فرانسیسی حکومت کی جانب سے جنوری سے مارچ کے دوران2178درخواستوں کو منظور کیا گیا جبکہ پچھلے برس یہ تعداد1787تھی۔اسی طرح برطانیہ کے ریکارڈ سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ 2024 کے آخری تین مہینوں میں وہاں مستقل قیام کے لیے امریکیوں نے جتنی درخواستیں دیں اتنی پچھلے 20 برس کے دوران کسی سہ ماہی کے دوران سامنے نہیں آئیں۔ یہ تعداد 1708تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد یورپ منتقل ہونے والے امریکیوں کی تعداد میں اضافہ
-
بھارت،کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک
-
متحدہ عرب امارات کے سکولوں میں اے آئی کی تعلیم لازمی قرار
-
بیرسٹر امجد ملک وائس چیئرپرسن اوورسیز کمیشن پنجاب کا اسکینڈینیویا کے ممالک کی کمیونٹیز کی ایک بڑی تقریب سے خطاب
-
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا الکاٹراز جیل دوبارہ کھولنے کا حکم
-
یورپی یونین کا ٹِک ٹاک پر600 ملین ڈالرزکابھاری جرمانہ
-
ٹیرف جنگ ، امریکی صدرنے غیر ملکی سرزمین پرتیارکردہ فلموں پر100 فیصد ٹیکس عائد کر نے کی اجازت دے دی
-
ایران نے 1,200 کلومیٹر تک مار کرنے والا نیا بیلسٹک میزائل متعارف کرا دیا
-
رافیل طیارے ایئربیس میں لیموں مرچ لٹکائے کھڑے ہیں،کانگریس رہنما
-
ٹرمپ کے سکیورٹی ایڈوائزرکی خفیہ میسیجنگ ایپ ہیک، حساس معلومات لیک ہونے کا خدشہ
-
ٹرمپ کی گرین لینڈ کو نئی دھمکی سے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ بڑھ گیا
-
بھارت میں 45 سال سے مقیم 60 سالہ مبینہ پاکستانی خاتون گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.