ذ*پبلک مقامات پر ٹوائلٹس بنانے کیلئے درخواست پر کارروائی 21 مئی تک ملتوی

پیر 5 مئی 2025 20:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2025ء) لاہور ہائیکورٹ میں پبلک مقامات پر ٹوائلٹس بنانے کیلئے درخواست پر کارروائی 21 مئی تک ملتوی ہوگئی پنجاب حکومت نے درخواست پر جواب داخل کرا دیئے جسٹس انوار حسین نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست سماعت کی. درخواست میں میں پبلک مقامات پر ٹوائلٹس نہ بنانے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ہے درخواست میں استدعا تھی کہ پنجاب حکومت کو صوبہ بھر میں پبلک ٹوائلٹس بنانے کا حکم دیا جائے�

(جاری ہے)