
سیاحت کے شعبے اور ہوٹل انڈسٹری کا آپس میں گہرا تعلق ہے، زاہد چن زیب
پیر 5 مئی 2025 23:00
(جاری ہے)
ہوٹل انڈسٹری کے وفد نے اجلاس میں صنعت کو درپیش مسائل بشمول دوہری ٹیکس، ٹیکس ریٹس میں تبدیلی، قانونی سیاحتی دورانیے میں کمی اور قدرتی آفات کی صورت میں ٹیکس چھوٹ سے متعلق مطالبات پیش کیے۔
اس موقع پر ایم پی اے منیر حسین لغمانی نے کہا کہ وادی کاغان کی معیشت سیاحت پر انحصار کرتی ہے، اور اسمبلی کے فورم پر ہوٹل انڈسٹری کے مسائل کو اجاگر کیا جائے گا۔زاہد چن زیب نے کہا کہ وہ ہوٹل انڈسٹری کی اہمیت سے آگاہ ہیں۔ اگرچہ وادی کے ہوٹلوں کا تعمیراتی ڈھانچہ 90 فیصد تقاضے پورے نہیں کرتا، پھر بھی حکومت ان کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہی ہے۔ انہوں نے مہانڈری پل کے سانحے کے دوران ہوٹل انڈسٹری کے تعاون کو سراہا اور کہا کہ پل کی از سر نو تعمیر کے لیے وفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وادی کاغان میں شاتے روڈ کی تعمیر سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ میں مددگار ثابت ہوگی۔ اجلاس کے اختتام پر مشیر سیاحت نے متعلقہ حکام کو ہوٹل انڈسٹری کے جائز مطالبات پر قانونی دائرے میں فوری کارروائی کی ہدایت جاری کی اور محکمہ خزانہ، ایکسائز اور ریونیو اتھارٹی کو اس سلسلے میں ٹھوس اقدامات اٹھانے کے احکامات دئیے۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.