
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ایبٹ آباد گوہر علی کی زیر صدارت ریونیو افسران کا اجلاس، محکمہ مسائل سے متعلق تبادلہ خیال
منگل 6 مئی 2025 12:24
(جاری ہے)
اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے اے ڈی سی جنرل گوہر علی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ریونیو سے متعلق مختلف دفاتر آنے والے لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں، لوگوں کو آسانیاں فراہم کی جائیں، گرداورہ اور پٹواری حضرات لوگوں کو ریونیو سے متعلق پیش آنے والے مسائل کو چھان بین کے بعد فوری حل کریں۔
ہمارا کام لوگوں کے مسائل حل کرنا ہے، جان بوجھ کر لوگوں کو تنگ کرنے والے ریونیو افسران کے خلاف کارروائی کریں گے۔ ریونیو میں اضافہ بھی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ قبل ازیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل گوہر علی کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر، بیکری ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں کمی کے حوالہ سے امور زیر بحث لائے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.