ساہیوال ،ہسپتال آنے والے تمام مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، اسسٹنٹ کمشنرجنرل

منگل 6 مئی 2025 16:34

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2025ء) کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جنرل غلام حسین نےساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا، ادویات کا سٹاک اور ایکسپائری ڈیٹ چیک کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہسپتال آنے والے تمام مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

انہوں نے ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے ادویات کا سٹاک اور ایکسپائری ڈیٹ چیک کی۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال آنے والے تمام مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے مریضوں کے لواحقین سے علاج معالجے کی سہولیات بارے بھی دریافت کیا۔\378

متعلقہ عنوان :