کھاریاں،پولیس تھانہ صدر نے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب 4ملزمان کو گرفتارکرلیا،اسلحہ برآمد

منگل 6 مئی 2025 17:03

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2025ء)پولیس تھانہ صدر نے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب 4ملزمان کو گرفتارکرلیا،اسلحہ برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرائے عالمگیر سرکل ڈاکٹر ممتاز احمد میکن کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیرشیراز حیدرانسپکٹراور مبشرعمرانASI نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب4ملزمان کوگرفتارکرلیا۔گرفتار ملزمان میں عدنان شوکت سیوقوعہ میں استعمال ہونے والا پسٹل9mmبرآمدکرلیا۔جبکہ بقایا ملزمان واجد حسین،ذوالفقار علی،علی حیدر شامل ہیں۔گرفتارملزمان سے مزید تفتیش شروع جاری ہے۔