
اسرائیلی مظالم کیخلاف طلبا کی نگرانی سے انکار، ہارورڈ یونیورسٹی کی اربوں ڈالر کی امداد معطل
ٹرمپ نے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا تھا،رپورٹ
منگل 6 مئی 2025 17:03
(جاری ہے)
یاد رہے کہ اس سے قبل ٹرمپ انتظامیہ نے مارچ میں اعلان کیا تھا کہ وہ ہارورڈ کے تقریبا 256 ملین ڈالر کے معاہدوں اور 8.7 ارب ڈالر کی گرانٹس کا دوبارہ جائزہ لے رہی ہے۔انتظامیہ کا موقف تھا کہ ہارورڈ نے کیمپس میں یہود مخالف رویے روکنے کے لیے مناسب اقدامات نہیں کیے، جس پر وفاقی امداد روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔ٹرمپ انتظامیہ اور ہارورڈ یونیورسٹی کے درمیان کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب یونیورسٹی نے حکومتی دبا کے باوجود دیگر اداروں کے برعکس اپنے انتظامی اور تعلیمی معاملات میں مداخلت تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایئرانڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری
-
ایران، لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی
-
دبئی ایئرپورٹ پر معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کی گرفتاری
-
پلاسٹک کے فضلے سے پیراسیٹامول تیار کی جاسکتی ہے، نئی تحقیق
-
افغان ٹیکسی ڈرائیوروں نے گرمی سے بچنے کیلئے انوکھا حل نکال لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا طوفان سے متاثرہ ٹیکساس کا ایک ہفتے بعد دورہ
-
برطانیہ، امام جلال الدین قتل کیس میں پولیس کی سنگین غلطی کاانکشاف
-
غزہ میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار مسرت کرنے والا اسرائیلی صحافی گرفتار
-
غسل کیلئے خانہ کعبہ کی سیڑھی مقدس ترین جگہ کے لیے احتیاط کی علامت
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں جیو ڈیسک گنبد نشانہ بنا،سیٹلائٹ تصاویر
-
تیسری میڈ اِن سعودیہ نمائش کا انعقاد دسمبر میں ریاض میں ہو گا
-
امریکہ یوکرین کے لیے اپنے نیٹو اتحادیوں کو ہتھیار فروخت کرے گا، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.