
اسٹیٹ بینک نے بنیادی شرح سود میں کمی مارکیٹ توقعات سے زیادہ کی ہے،ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹلیجنس
امریکا کی جانب سے ٹیرف عائد کیئے جانے کی وجہ عالمی سطح پر غیر یقینی صورتحال میں اسٹیٹ بینک محتاط رویہ اختیار کیئے ہوئے ہے، مقامی سطح پر پیداواری سرگرمیوں میں اضافہ ہورہا ہے، رپورٹ
منگل 6 مئی 2025 21:03

(جاری ہے)
مقامی سطح پر پیداواری سرگرمیوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ مگر پاکستان کے برآمدی آڈرز میں کمی دیکھی جارہی ہے۔مستقبل قریب میں ایندھن کے مہنگا ہونے کی وجہ سے افراط زر میں اضافہ ہوسکتا ہے۔جون کے اختتام تک اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر تک پہنچ سکتے ہیں۔
پاکستان کو سالانہ بنیادوں پر قرضوں کی ادائیگی کے لئے 27 ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان نے مالی سال 2025 کے لئے 16 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کردی ہیں، جبکہ 1.3 سے 1.5 ارب ڈالر کی ادائگیاں باقی ہیں۔دوست ممالک کے رول اوور کے بعد بھی آئندہ مالی سال میں بیرونی ادائیگیوں کے لئے 9 ارب ڈالر اضافی درکار ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.