
وفاقی وزیر خزان محمد اورنگزیب برطانیہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے
منگل 6 مئی 2025 23:45

(جاری ہے)
وزیر خزانہ کے دورہ کا مقصد پاکستان، برطانیہ دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانا، پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور برطانوی سرکاری عہدیداران، عالمی مالیاتی اداروں اور برطانیہ میں کاروباری رہنماؤں کے ساتھ روابط قائم کرنا ہے۔
وفاقی وزیرسینیٹر محمد اورنگزیب "پاکستان ایکسیس ڈے" کے عنوان سے ایک سرمایہ کاری گول میز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔کانفرنس کا انعقاد برطانیہ کی معروف انویسٹمنٹ بینکنگ فرم جیفریز کی جانب سے کیا جارہا ہے۔وزیر خزانہ برطانیہ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبہ سے متعلق سرمایہ کاروں کے ساتھ ایک گول میز کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔ اس کانفرنس میں مصنوعی ذہانت، کان کنی اورصحت کے شعبوں میں پاکستان میں موجود کاروباری مواقع پرفوکس کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.