
رہائشی ایڈریس میں تضاد پر اسکول ٹیچر کے تقرر سے انحراف کے معاملے پر تحریری فیصلہ جاری
منگل 6 مئی 2025 19:35
(جاری ہے)
سپریم کورٹ نے کہا کہ نظرِ ثانی کیس میں فریق پہلے سے مسترد ہو چکا نکتہ دوبارہ نہیں اٹھا سکتا، نظرِ ثانی کی بنیاد یہ بھی نہیں بن سکتی کہ فیصلے میں دوسرا نکتہ نظر بھی شامل ہو سکتا تھا۔
تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ پاکستان میں اس وقت 22 لاکھ مقدمات زیرِ التوا ہیں، سپریم کورٹ میں 56 ہزار سے زائد کیسز زیرِ التوا ہیں، ان زیرِ التوا کیسز میں بڑا حصہ نظرِ ثانی درخواستوں کا بھی ہے، من گھڑت قسم کی نظرِ ثانی درخواستوں کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے، سپریم کورٹ میں دائر کی گئی نظرِ ثانی 13 دن زائد المعیاد ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ نظرِ ثانی میرٹس پر اور زائد المعیاد ہونے پر خارج کی جاتی ہے، جسٹس محمد علی مظہر کا اضافی نوٹ بعد میں جاری کیا جائے گا۔جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔واضح رہے کہ 29 فروری 2022ء کے فیصلے پر نظرِ ثانی اپیل دائر کی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.