
نوشہرہ خیرآباد افغان کیمپ سے چھ ماہ کی نولود بچی سونیہ کے آغواء کیس ،سونیہ کے والد مدعی مقدمہ عدالت کے سامنے پیش
منگل 6 مئی 2025 20:50
(جاری ہے)
مذید کوئی کاروائی نہیں کرنا چاہتا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نوشہرہ نے نومولود بچی سونیہ کے مبینہ آغواء کرنے کا مقدمہ زیردفعہ PPC 364 A خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز افغان مہاجر تاجر حمزہ نے تھانہ آکوڑہ خٹک میں رپورٹ درج کروائی کہ مولود چھ ماہ کی میری بیٹی سونیہ جھولے میں پڑی ہوئی تھی والدہ گھر کے کاموں میں مصروف تھی کہ برقعہ پوش آغواء کار خاتون گھر میں داخل ہوئی اور جھولے سے بچی کو آغواکرکے فرار ہوگئی۔تھانہ آکوڑہ خٹک پولیس نے باقاعدہ مقدمہ زیردفعہ PPC 364 A درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
لاکوا کا شام اور لبنان میں یو این امن کاری جاری رکھنے کی اہمیت پر زور
-
یوکرین جنگ میں ڈرون انتہائی مہلک ثابت ہورہے ہیں، رپورٹ
-
الحمدللّٰہ دو تہائی!
-
نظرثانی میں کوئی غلطی ہو تو اسے درست کیا جاتا ہے، جس جج نے اگرغلطی کی ہوگی تو وہی اسے درست کرے گا
-
ایرانی سپریم لیڈر نے جنگ جیتنے کا جھوٹا دعویٰ کیا حالانکہ ان کے ملک کو تباہ کردیا گیا
-
ہم زخمی ضرور ہیں لیکن عمران خان کے نظریئے کی مرہم ہمارے پاس موجود ہے
-
مہنگے قرضے ترقی پذیر ممالک کی معاشی نمو میں رکاوٹ، یو این رپورٹ
-
دنیا باقی مسئلوں میں غزہ کے المیہ کو نظر انداز نہ کرے، یو این چیف
-
ایک ہفتے کے دوران بجلی، چینی، ایل پی جی، دودھ، سبزیوں سمیت 12 اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں
-
غزہ: اسرائیلی بمباری میں 20 مزید افراد ہلاک، نظام صحت تباہی کے کنارے
-
پاکستان سے جنگ انڈیا کا سی پیک روٹ کو ڈسٹرپ کرنے کا آخری کارڈ بھی فلاپ ہوگیا
-
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد حکمران اتحاد کی چاندی ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.