Live Updates

پاکستان کی مسلح افواج مکمل الرٹ ہیں،ہرنالہ سیکٹر پر دشمن کا ڈرون مار گرایا

بدھ 7 مئی 2025 03:30

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2025ء) پاکستان کی مسلح افواج مکمل الرٹ ہیں،ہرنالہ سیکٹر پر دشمن کا ڈرون مار گرایا۔

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کےمختلف مقامات پر رات کی تاریکی میں میزائل داغے جانے کے بعد پاکستان کی مسلح افواج مکمل طور پر الرٹ ہیں اور جوابی کارروائی کے دوران دشمن کا ڈرون مار گرایا۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات