اسلام آباد کے ہسپتالوں میں بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

بدھ 7 مئی 2025 08:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2025ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کےہسپتالوں میں بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا.پمز, پولی کلینک سمیت تمام اسپتالوں کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیرصحت سیدمصطفی کمال کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا.تمام ملازمین کو ڈیوٹی پر حاضر رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔جبکہ شہر سے باہر موجود طبی عملہ کو فوری واپس رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :