
ایکویسٹرین فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام سالانہ ریجنل نیزہ بازی چیمپئن شپ9 مئی سے شروع ہوگی
بدھ 7 مئی 2025 11:49
(جاری ہے)
سیکرٹری جنرل ایکویسٹرین فیڈریشن آف پاکستان میاں اسد حیات نے بتایا کہ تمام معزز ممبرسواران اور فیصل آباد ریجن کلبز کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ایکویسٹرین فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام سالانہ ریجنل نیزہ بازی چیمپئن شپ فیصل آباد ریجن جس میں فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ، سرگودھا، بہاولپورکے سوار حصہ لے سکتے ہیں۔
چیمپئن شپ9 اور 10 مئی کو ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد میں منعقد کی جارہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ نئے کلبزکی رجسٹریشن اور سالانہ تجدید فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 8 مئی مقرر کی گئی ہے۔میاں اسد حیات نے کہا کہ جو نئے کلب مذکورہ مقابلہ میں حصہ لینا چاہتے ہوں وہ ایکویسٹرین فیڈریشن آف پاکستان کے مجاز نمائندگان محمد مزمل سے موبائل نمبر 03311171278 اورمحمد حسیب سے موبائل نمبر 03035036031 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.