سیالکوٹ میں تعلیمی ادارے جمعرات سے معمول کے مطابق کھلیں گے،ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ

بدھ 7 مئی 2025 23:30

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2025ء) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبااصغر علی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں صوبہ بھر کی طرح ضلع سیالکوٹ میں بھی تعلیمی ادارےجمعرات سےمعمول کے مطابق کھلیں گے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ریسکیو 1122 اور محکمہ شہری دفاع کے تعاون میں تعلیمی اداروں میں خصوصی مشقوں کا انعقاد کیا جائے گا جن میں سٹوڈنٹس کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے عملی تربیت دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :