
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
جمعرات 8 مئی 2025 13:40
(جاری ہے)
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ11مئی کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ، پارکو، کینال روڈ، صداقت کما ل، نوروالے،زیڈٹی ایم،جھمرہ سٹی،سکارپ ون،پکاڈلہ،سلطان نگر،دارالحسان،رسول پور،سکارپ ٹو،کمال پور فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سی ٹی ایم،عثمان ٹاؤن،ملت روڈ،بی ایل انڈسٹریل،سیون جے بی،رام دیوالی،سرگودھا روڈ،ملت ٹاؤن،نوازٹاؤن،علی ٹاؤن،سمانہ،رسول پور،ڈرائی پورٹ،ظفر فیبرکس،اظہر کارپوریشن،شفیع ڈائنگ،سرگودھا سپننگ،جیگوار،کلاش ستارہ،رشیدعثمان،کریسنٹ بورڈ،داؤد،الحمرا فیبرکس،عثمان بلاک،ساندل،یونیورسٹی ٹاؤن،نورپور،موٹروے سٹی،ایف ڈی اے سٹی،سپر،مسلم ٹاؤن،ابوبکر بلاک،سرگودھا کلاتھ پروسیسنگ،مبارک پروسیسنگ اور غوثیہ آبادفیڈر132کے وی گوکھووال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد،ایڈن آرچرڈ ون،ایڈن آرچرڈٹو،ملت روڈ فیڈر 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک،ایم آئی جے،زیڈ آ ر گرین،اے ٹی ایچ،ڈیلی جے ڈبلیو،فیڈمک،کوکاکولا،کارس پینٹ،غنی سرامکس فیڈر 132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے فیڈمک ٹو،نشاط سوٹس،حیات کیمیاء نمبر2،ٹائم سرامکس نمبر2،سرگودھا کلاتھ،ہنڈائی نشاط،آفریدی ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل،ماہین ٹیکسٹائل،نیشنل فوڈزفیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے نیوڈرائی پورٹ،سجاد اسٹیٹ،دھنولہ انڈسٹریل،اے زیڈ اپیرل،کے اینڈ ایم،نیوڈرائی پورٹ،برج اور المکہ ایکسپورٹ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
پاک فضائیہ نے بھارت کے تین رافیل سمیت پانچ طیارے گرانے کے ثبوت پیش کر دیئے
-
پی ٹی اے نے بھارتی پروپیگنڈہ نیٹ ورک بند کر دیا
-
گورنر پنجاب سے فلپائن کےاعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
ناصر شاہ کا خصوصی توجہ کے حامل بچوں کے ادارے کا دورہ، تمام سینٹرز کی سولرائیزیشن کا اعلان
-
بھارتی اینکرز جھوٹ اور غیر ذمہ دارانہ صحافت کے ذریعے خطے میں نفرت اور اشتعال انگیزی کو ہوا دے رہے ہیں، گورنر سندھ
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں پانی کی قلت کا نوٹس لے لیا
-
نکاح کو آسان بنانے کے عزم کی عملی مثال خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اجتماعی شادیوں کا تیسرا مرحلہ مکمل
-
گورنرخیبرپختونخواسے تیمرگرہ بار ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ اراکین پرمشتمل وفد اور تخت بھائی بار ایسوسی ایشن کے وفد نے گورنرہاوس پشاور میں الگ الگ ملاقاتیں
-
پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،کسی بھی جارحیت پر دشمن کو دندان شکن جواب دیں گے،حنیف عباسی
-
خون کے ایک ایک قطرے کاحساب لیا جا رہا ہے اور لیاجائے گا، وزیرقانون
-
شہبازشریف کا محمد خان ڈاہا سے ٹیلیفونک رابطہ ،حاجی عرفان احمد خان ڈاہا کی رحلت پر اظہار افسوس
-
پاکستان امن چاہتا ہے مگر جارحیت کا جواب دینا بھی جانتا ہے، رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.