بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

جمعرات 8 مئی 2025 13:41

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2025ء)بھارت کی ریاست اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

حادثے کی وجہ جاننے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تاحال حادثے کی وجہ معلوم نہیں کی جا سکی ہے۔