
سول ڈیفنس کے زیر اہتمام جنگی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز
جمعرات 8 مئی 2025 20:50
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد وسیم نے مشق کے بعد جوانوں اور افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوموں کا دفاع صرف فوج کی نہیں بلکہ ہر ادارے اور ہر شہری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
انہوں نے کہا کہ سول ڈیفنس اور دیگر ادارے فرنٹ لائن پر عوامی خدمت انجام دیتے ہیں، ان کی تربیت اور تیاری جتنی بہتر ہوگی،کسی بھی ناگہانی صورتحال میں نقصان اتنا ہی کم ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جدید تقاضوں کے مطابق ٹریننگ، آلات، اور مشقوں کا تسلسل ضلعی سطح پر انتہائی ضروری ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے افسران کو ہدایت دی کہ اسکولز، کالجز اور کمیونٹی لیول پر آگاہی مہمات کو فروغ دیا جائے تاکہ عام شہریوں میں بھی ابتدائی طبی امداد، آگ بجھانے، اور انخلاءکی تربیت ہو۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عمر فاروق، سول ڈیفنس آفیسر، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122، محکمہ صحت و بلدیہ کے نمائندگان اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے مشق میں حصہ لینے والے اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا اور ان کے جذبے کو خراج تحسین پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.