
راولپنڈی پولیس کی کارروائی، ،21 ملزمان گرفتار،اسلحہ ،منشیات ،موٹرسائیکلز و دیگر سامان برآمد
جمعرات 8 مئی 2025 21:30
(جاری ہے)
حراست میں لئے گئے افراد سے داؤ پر لگی رقم 20 ہزار روپے، 6 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمدہوئے۔سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی کا منشیات سپلائر زکے خلاف موثر کریک ڈاؤن،4افراد کو گرفتار کرکے 4کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد کی۔ منشیا ت کے خلاف کارروائیاں تھانہ کینٹ، گوجر خان، رتہ امرال اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں۔ واہ کینٹ پولیس نے 3 افراد،کلرسیداں پولیس نے ایک فرد کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا، زیر حراست افرادکے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.