
بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے،رانا تنویر حسین
وفاقی وزیرسے سینیٹر پرویز رشید کی ملاقات ،پاکستان ، بھارت کے درمیان جاری کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا
جمعہ 9 مئی 2025 13:30
(جاری ہے)
انہوں نے واضح کیا کہ اگر بھارت نے آئندہ کسی بھی چالاکی کا مظاہرہ کیا تو پاکستان اس کا جواب اس طرح دے گا کہ دنیا اسے یاد رکھے گی۔رانا تنویر حسین نے پاکستان کی مسلح افواج پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے اور وہ کسی بھی صورت میں اپنی سرحدوں کا تحفظ یقینی بنائے گا، اس مشکل وقت میں پوری قوم پاکستان کی فوج کے ساتھ کھڑی ہے اور سیاسی و فوجی قیادت ایک ہی صفحے پر ہے۔وفاقی وزیر نے واضح کیا کہ قومی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور سرحدوں کی حفاظت کے لئے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.