اوتھل میں حجام کی دکان پر فائرنگ سی3افراد جاں بحق ، 2زخمی ہوگئے

جمعہ 9 مئی 2025 22:35

اوتھل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2025ء)اوتھل میں حجام کی دکان پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اوردو شدید زخمی ہوئے ۔پولیس کے مطابق جمعہ کو اوتھل کے مصروف ترین علاقے سول ہسپتال روڈ پرنامعلوم مسلح افراد نے حجام کی دکان پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 2شدید زخمی ہوگئے واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعشوں اورزخمیوں کو فوری طور پرہسپتال پہنچادیا اور علاقے کو گھیرے میں لیکرملزمان کی تلاش شروع کردی۔