
سعودی شہری حمیدان الترکی کی 19 برس بعد امریکی جیل سے رہائی
ہفتہ 10 مئی 2025 08:40
(جاری ہے)
انہیں خادمہ کے کیس میں گرفتار کیا گیا تاہم انہوں نے عدالت میں تمام الزامات مسترد کردیے۔
الترکی اور ان کی اہلیہ کو ضمانت پر رہائی کے بعد 2 جون 2005 کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔ کیس کی سماعت کا باقاعدہ آغاز 25 فروری 2006 کو ہوا جس میں 28 برس قید کی سزا سنائی گئی۔ الترکی مسلسل خود پر لگے الزام کی تردید کرتے رہے۔ ان کا کہنا تھا جھوٹا کیس بنایا گیا ہے اور تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔عدالت نے 25 فروری 2011 کو جیل حکام کی رپورٹ جس میں اس کے اچھے اخلاق و کردار کو بیان کیا گیا تھا سزائے قید کو کم کے 8 برس کرنے کا حکم دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایئرانڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری
-
ایران، لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی
-
دبئی ایئرپورٹ پر معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کی گرفتاری
-
پلاسٹک کے فضلے سے پیراسیٹامول تیار کی جاسکتی ہے، نئی تحقیق
-
افغان ٹیکسی ڈرائیوروں نے گرمی سے بچنے کیلئے انوکھا حل نکال لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا طوفان سے متاثرہ ٹیکساس کا ایک ہفتے بعد دورہ
-
برطانیہ، امام جلال الدین قتل کیس میں پولیس کی سنگین غلطی کاانکشاف
-
غزہ میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار مسرت کرنے والا اسرائیلی صحافی گرفتار
-
غسل کیلئے خانہ کعبہ کی سیڑھی مقدس ترین جگہ کے لیے احتیاط کی علامت
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں جیو ڈیسک گنبد نشانہ بنا،سیٹلائٹ تصاویر
-
تیسری میڈ اِن سعودیہ نمائش کا انعقاد دسمبر میں ریاض میں ہو گا
-
امریکہ یوکرین کے لیے اپنے نیٹو اتحادیوں کو ہتھیار فروخت کرے گا، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.