پاکستان کی فضائی حدود کل (11 مئی) دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہے گی، ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی

ہفتہ 10 مئی 2025 14:05

پاکستان کی فضائی حدود کل (11 مئی) دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2025ء) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود کل (11 مئی) دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہے گی ۔

(جاری ہے)

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ترجمان نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود کل (11 مئی) دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہے گی۔