
مصری جامعہ الازہر میں اسلامی نصاب کی تدریس کیلئے غیر مسلم خاتون پروفیسرتعینات
اتوار 11 مئی 2025 15:40
(جاری ہے)
ڈاکٹریٹ کی حامل خاتون استاد کا یہ غیر معمولی تعلیمی سفر اس وقت شروع ہوا جب وہ اسلامیات کے نصاب سے علمی دل چسپی رکھنے لگیں اور باقاعدہ تحقیق اور مطالعے کا آغاز کیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق سال2002 میں اس وقت کے شیخ الازہر، ڈاکٹر محمد سید طنطاوی نے ان کی درخواست پر صرف سات الفاظ لکھے حقا وعدلا تتخذوا تجاہ ریستین ما ترونہ لازما یعنی حق و انصاف کے تحت کریستین کے بارے میں جو مناسب ہو، اختیار کریں۔ یہی جملہ ان کے تقرر کی بنیاد بن گیا۔ یوں وہ کلی الدراسات السلامی، بورسعید میں بطور لیکچرار مقرر ہو گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.