
راہول گاندھی نے مودی کا جعلی مینڈیٹ اور الیکشن کمیشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا
بی جے پی نے عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ ڈال کر اقتدار حاصل کیا، الیکشن کمیشن کیا کررہا ہی گفتگو
بدھ 20 اگست 2025 15:59

(جاری ہے)
اپوزیشن نے دعوی کیا کہ الیکشن کمیشن جان بوجھ کر جعلی ووٹر لسٹوں کے ذریعے انتخابات کرواتا ہے، تاکہ مودی سرکار کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔
راہول گاندھی نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت جعلی ووٹوں کے سہارے قائم ہے، جبکہ حلف نامے مانگنے کے بجائے الیکشن کمیشن خود قوم کو جواب دے۔راہول گاندھی نے ووٹ ادھیکار یاترا کے دوران الزام لگایا کہ ایک لاکھ جعلی ووٹرز رجسٹر کیے گئے، مگر الیکشن کمیشن نے کارروائی کرنے کے بجائے مجھ سے ہی حلف نامہ طلب کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ ذمہ دار وہ ہیں، چوری ان کی ہے اور جواب دہ مجھے بنایا جا رہا ہے۔ترنمول کانگریس کی مہوا موئترہ نے جعلی ووٹر لسٹیں تیار کرنے کو سنگین جرم قرار دیتے ہوئے سابق الیکشن کمشنرز کے خلاف کارروائی اور لوک سبھا کی تحلیل کا مطالبہ کیا۔کانگریس ایم پی ابھشیک بینرجی نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے منظم انداز میں انتخابات میں دھاندلی کروائی، جبکہ رام گوپال یادو نے بتایا کہ صرف 2022 کے انتخابات میں 18 ہزار سے زائد ووٹرز کے نام ووٹر لسٹ سے نکال دیے گئے۔سماج وادی پارٹی، کانگریس، ترنمول کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ کئی ریاستوں میں ووٹر لسٹوں میں سنگین بے ضابطگیاں کی گئیں، یہاں تک کہ مردہ افراد کے نام بھی ووٹر لسٹوں میں شامل ہیں۔اپوزیشن نے متفقہ طور پر مطالبہ کیا کہ جب بھی ہندوستانی اتحاد کی حکومت قائم ہوگی، جانبدار الیکشن کمشنرز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات کا غزہ میں 75 واں ایئر ڈراپ آپریشن مکمل
-
ایلون مسک نے نئی سیاسی جماعت بنانے کے منصوبے پر بریک لگا دی
-
بھارت، محبت میں گرفتار طالبعلم نے ٹیچر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
-
جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے کائنات کا قدیم ترین بلیک ہول دریافت کرلیا
-
یوکرین میں امریکی فوج نہیں بھیجیں گے، ٹرمپ کا اعلان
-
راہول گاندھی نے مودی کا جعلی مینڈیٹ اور الیکشن کمیشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا
-
پیوٹن یوکرینی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، ٹرمپ
-
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان بیلا روس کے دارالحکومت منسک پہنچ گئے
-
وائٹ ہاؤس نےٹک ٹاک پرباضابطہ اکاؤنٹ لانچ کردیا
-
اسرائیل کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ دوبارہ چھڑسکتی ہے، ایران کا انتباہ
-
چیٹ جی پی ٹی سی لکھی گئی اسائنمنٹس پہچاننے کے لئے نیا ٹول تیار
-
غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کیلئے حماس کا خاتمہ ضروری ہے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.