
اے این ایف کا بڑا کریک ڈائون، 16کروڑ 54لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
ْ9مختلف کارروائیوں میں 14ملزمان کو گرفتار ،تعلیمی اداروں میں منشیات فراہمی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
پیر 12 مئی 2025 12:37
(جاری ہے)
گرفتار ملزمان نے اعتراف کیا کہ وہ تعلیمی اداروں کے طلبا کو منشیات فروخت کر رہے تھے۔کاک پل ایکسپریس وے اسلام آباد کے قریب 4ملزمان سے 12کلو چرس برآمد کی گئی۔
آر سی ڈی روڈ حب میں مسافر بس سے 10.8 کلو چرس برآمد کی گئی، جس میں ایک خاتون بھی شامل تھی۔جنرل بس ٹرمینل پشاور کے قریب افغان باشندے سے 5کلو آئس برآمد ہوئی، جو پنچنگ پیڈز میں چھپائی گئی تھی۔شاہی قلعہ سرکلر روڈ لاہور کے قریب کارروائی کے دوران ملزمان سے 706گرام ایکسٹسی گولیاں اور 200گرام آئس برآمد کی گئی۔سارانان، ضلع پشین میں 1870کلو چرس برآمد کی گئی، جبکہ کچی آبادی، پرانا چمن میں 20کلو افیون برآمد ہوئی۔پرانا پسنی روڈ، کوہِ مراد، کیچ کے قریب جھاڑیوں میں 12کلو ہیروئن چھپائی گئی تھی، جسے برآمد کر لیا گیا۔اے این ایف کے مطابق انسداد منشیات کے حوالے سے دیگر اہم کارروائیاں ملک کے مختلف شہروں میں بھی جاری رہیں۔مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.